"آرزوئے دیدارِ مدینہ: امیرِ اہلسنت کا دعائیہ کلام مدینہ طیبہ کی حاضری کا ذوق و شوق ہر عاشقِ رسول ﷺ کے دل میں ہوتا ہے۔ زیرِ نظر مختصر مجموعۂ کلام اس شوق کو مزید بڑھاتا ہے۔ ""آرزوئے دیدارِ مدینہ"" میں امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ کے دعائیہ کلام شامل کیے گئے ہیں، مثلاً: یا خدا تجھ سے میری دعا ہے، اللہ عطا ہو مجھے دیدار مدینے کا، مزا خوب رمضان میں آرہا تھا، اور دیگر۔ یہ مجموعۂ کلام اللہ تبارک و تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے اور اشعار میں اس سے مدد طلب کرنے کے حوالے سے بہترین خزانہ ہے۔جو کہ 16 صفحات پر مشتمل، مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1636 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Naatiya |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |