"امیرِ اہلسنت سے قرآن پاک کے بارے میں سوال جواب امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات پر مبنی رسالہ ""امیرِ اہلسنت سے قرآن پاک کے بارے میں سوال جواب"" کلامِ الٰہی کی اہمیت اور اس کا تقدس بہترین انداز میں پیش کرتا ہے۔ اس رسالے میں آیاتِ قرآنی، فرامین مصطفیٰﷺ اور شریعتِ اسلامی کی روشنی میں قرآن کریم کے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں، اور لوگوں میں مشہور من گھڑت روایات اور رسومات کی مذمت کی گئی ہے۔ رسالے ""امیرِ اہلسنت سے قرآن پاک کے بارے میں سوال جواب"" میں شامل چند اہم سوالات یہ ہیں: قرآن پاک کن چیزوں پر لکھا جاتا تھا؟ قرآن پاک کی قسم کھانے کا حکم، قرآن میں مور کے پَر رکھنا کیسا؟ ریکارڈ شدہ قرآن سن کر ایصالِ ثواب کرنا، وغیرہ۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1125 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |