"بعدفجر مدنی حلقہ - رسالہ ""بعد فجر مدنی حلقہ"" مرکزی مجلس شوریٰ، دعوتِ اسلامی کی پیشکش ہے۔ نمازِ فجر کے بعد مدنی حلقہ دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کاموں میں دوسرے نمبر پر ہے، جس میں فجر تا اشراق مسجد میں گزارنے کی سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ 48 صفحات کے اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: صبح کے وقت کو غنیمت جانیے، سنت کو زندہ کرنے کی کوشش، بعد نمازِ فجر مدنی حلقہ کیا ہے؟ تنظیمی طور پر مدنی حلقہ کس کے ذمے ہے؟ اسلاف کے مدنی حلقے، مدنی حلقے کے 4 معمولات کی وضاحت، وغیرہ۔ رسالہ ""بعد فجر مدنی حلقہ"" سنتِ نبویﷺ کو زندہ کرنے کی کوشش ہے اور ساتھ ہی علمِ دین سے جڑنے اور اپنے معمولات سدھارنے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 15730 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |