"دعوتِ اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات رسالہ ""دعوتِ اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات"" ایک اصلاحی رسالہ ہے جس میں دعوتِ اسلامی کے تحت جیل خانوں میں ہونے والی دینی و اصلاحی سرگرمیوں کا بیان ہے۔ اس میں ایسے ایمان افروز واقعات شامل ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ دعوتِ اسلامی کی بے لوث خدمت اور اصلاحی سرگرمیوں نے قیدیوں کی زندگیوں میں اچھی اور نمایاں تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: گناہوں سے توبہ، دعا کی برکتیں، قیدیوں میں قرآنِ پاک کی تعلیم وغیرہ۔ یہ رسالہ 23 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 275 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 23 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |