"ڈرائیور کی موت رسالہ ""ڈرائیور کی موت"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""فیضان سنت"" سے لیے گئے مواد کی ایک قسط ہے۔ اس رسالے میں 17 صفحات ہیں اور مختلف حکایات و واقعات شامل کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ قراٰن و حدیث کی روشنی میں بہت سی اصلاح کی باتیں اور نصیحتیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""ڈرائیور کی موت"" میں موجود چند مضامین یہ ہیں: باکمال فرشتہ، کھانا بھی عبادت ہے، لقمۂ حلال کی فضیلت، کھانا کتنا کھانا چاہیے، کھانے کی 43 نیتیں وغیرہ۔ یہ اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1582 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |