"اجتماعی اعتکاف کی 17 بہاریں رسالہ ""اجتماعی اعتکاف کی 17 بہاریں"" اعتکاف کی برکتوں اور دعوت اسلامی کی مدنی بہاروں کے موضوع پر امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیث اور حکایات و روایات کی مدد سے پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""اجتماعی اعتکاف کی 17 بہاریں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شکاری خود شکار ہو گیا، پورا خاندان مسلمان ہو گیا، غیر اسلامی نظریات سے توبہ، یہ اعتکاف کیا ہوتا ہے؟ اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1265 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Aitekaf Ki Barkaten |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |