"کسی کے عیب مت ڈھونڈو رسالہ ""کسی کے عیب مت ڈھونڈو"" اصلاح و نیکی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے، جسے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کسی کے عیب مت ڈھونڈو"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں ۔امامِ اعظم کو گناہ نظر آ جاتے تھے! جان بوجھ کر کسی کا عیب معلوم کرنا کیسا؟ عیب پوشی کے متعلق 3 فرامِینِ مصطفٰےﷺ، عیب ڈھونڈنے کی59 مثالیں، شرابی کو پولیس کے حوالے کرنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1513 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |