"مدنی چینل # 3: مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصّہ سوم) رسالہ ""مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ سوم)"" جسے مجلس المدینۃ العمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں مدنی چینل کا مختصر تعارف، مدنی بہار اور اسکے بعد 55 علما و مشائخ کے تاثرات قلمبند کیے گئے ہیں۔ ان میں شامل ہیں: حضرت علامہ مولانامفتی عبد المنّان، حضرت مولانا محمد عارف نقشبندی، حضرت مولاناہیبت خان سیالوی، خلیفۂ مجاز سیّدی قطب مدینہ مفتی عبدالنبی حمیدی، حضرت مولانا عبدالسلام مشاہدی چشتی، پیرزادہ سید محمد طاہر شاہ قادری ہمدانی، حضرت مولاناحافظ سیِّد عبدالغفور شاہ، اور دیگر علماءو مشائخ ۔ 48 صفحات پر مشتمل یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 179 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |