"فیضان خدیجۃ الکبریٰ رسالہ ""فیضان خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا"" امّ المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بہترین تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 84 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں رسول کریم ﷺ کی زوجۂ اوّل کی حیاتِ مقدسہ کے اہم پہلو بیان کیے گئے ہیں اور خاص طور سے ان واقعات کا ذکر کیا گیا ہے جو اعلانِ نبوت اور نکاح سے پہلے پیش آئے۔ رسالہ ""فیضان خدیجۃ الکبریٰ"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: قریش کی ایک باکردار خاتون، دیانت دار آدمی کی تلاش، رسول انام ﷺ کا سفرِ شام، ملکِ شام آمد اور عیسائی راہب کا کلام، میسرہ کے دل میں حضورﷺ کی محبت، ورقہ بن نوفل سے تذکرہ، ابو طالب کا خطبہ اور دیگر مضامین۔ ۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2809 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 84 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Sahabiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 85 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2022 |