امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کاتصنیف کردہ یہ رسالہ "عقیقے کے بارے میں سوال و جواب" عقیقے سے متعلق بتیس (32) اہم سوالات کے جوابات پر مشتمل ہے۔ اس رسالہ میں آپ جان سکیں گے: • کیا عقیقہ نہ کرنا گناہ ہے؟ • مرے ہوئے بچے کا عقیقہ؟ • جلدی نام رکھنا کیسا؟ • قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ • عقیقے میں کتنے جانور ہونے چاہیے؟ • کھال اجرت میں دینا کیسا؟ • کون ذبح کرے؟ اور بہت کچھ ۔۔۔۔۔ رسالہ "عقیقے کے بارے میں سوال و جواب" نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک اہم سنت عقیقے کے احکام و مسائل کو واضح کرنے والی ایک قیمتی تالیف ہے۔اس رسالےمیں سوالات و جوابات کی روشنی میں عقیقے کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ تمام سوالات کے واضح اور مستند جوابات اس رسالے میں فراہم کئے گئے ہیں، جو عقیقے کی صحیح ادائیگی کے لئے رہنمائی کرتے ہیں۔اس رسالہ کے مطالعے سے مختصر وقت میں عقیقے سے متعلق بنیادی اور اہم معلومات کا خزانہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔یہ رسالہ ہر ماں باپ کو ضرور مطالعہ کرنا چاہیے تا کہ وہ سنت طریقے کے مطابق اپنے بچوں کا عقیقہ سر انجام دے سکیں۔
Language: | Urdu |
Book Pages: | 22 |
Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
Gender: | All |
Printing Type: | 01 Color |
Subject: | Aqiqy k Fiqhi Masail |
Shoba: | General |
Item Weight (Grams): | 27 |
Binding Type: | Pin |
Edition: | 8th |
Edition Year: | 2022 |