"ابلق گھوڑے سوار قربانی اور اس کا مکمل صحیح طریقہ جاننے کے لیے مطالعہ کریں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ "" ابلق گھوڑے سوار"" ۔ اس رسالے میں قربانی کے مسائل اور ان کا شرعی حل پیش کیا گیا ہے اور ساتھ ہی قربانی کے فضائل کے حوالے سے مختلف احادیث اور حکایات پیش کی گئی ہیں۔ 48 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مقبول عوام ہے اور اس کے اب تک 11 ایڈیشنز شائع ہو چکے ہیں۔ رسالہ ""ابلق گھوڑے سوار"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قربانی واجب ہونے کے لیے کتنا مال ہونا چاہیے، عیب دار جانور جن کی قربانی نہیں ہوتی، قصاب کے لیے 20 مدنی پھول، گوشت کے 22 اجزاء جو نہیں کھائے جاتے، اور دیگر عنوانات۔ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ یہ رسالہ انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 27457 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2021 |