"Blessings of Azan | فیضان اذان - انگلش اذان کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا انگلش میں مرتب کیا گیا رسالہ Blessings of Azan (فیضان اذان - انگلش) ایک بہترین رہنما ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اذان سے متعلق قراٰن و حدیث اور شریعت کے احکامات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے Blessings of Azan میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: سرکارﷺ نے ایک بار اذان دی، اذان کے فضائل پر مشتمل 9 احادیث، اذان کا جواب دینے والا جنتی ہو گیا، اذان و اقامت کے جواب کا طریقہ، اذان کے 14 مدنی پھول، جوابِ اذان کے 9 مدنی پھول، اذان دینے کے 11 مستحب مواقع، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5111 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |