"آئینۂ عبرت: عبرت انگیز اقوال و ارشادات ’آئینۂ عبرت‘ مشہور عالمِ دین علامہ مولانا عبد المصطفیٰ اعظمی علیہ الرحمۃ کی تصنیف ہے۔ اس رسالے میں اہم مواقعوں، خاص طور پر موت، پر صحابۂ کرام، تابعین، اولیاءکرام اور صالحین رحمۃ اللہ علیھم اجمعین کے اقوال و ارشادات پیش کیے گئے ہیں۔ 137 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں بوقتِ وفات، جنازہ یا قبر دیکھ کر، اولاد کی موت پر، اموات کا خواب دیکھنے پر، یا خوف غالب آجانے پر کہے جانے والے الفاظ شامل ہیں جو اللہ، موت، برزخ اور روزِ محشر کا خوف پیدا کرتے ہیں۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 184 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 137 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 140 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2015 |