"بھیانک اونٹ - رسالہ ""بھیانک اونٹ"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے، جس میں انہوں نے راہِ خدا میں آنے والی مشکلات پر صبر کرنے اور ثابت قدم رہنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں زمانۂ نبوت ﷺ کے ابتدائی دور کے وہ واقعات پیش کیے گئے ہیں جب رسولِ کریم ﷺ پر سخت مصائب ڈھائے گئے، یہاں تک کہ آپ کے خاندان کا سوشل بائکاٹ کردیا گیا۔ دوسری جانب یہ رسالہ آج کے دور کے مسلمانوں کی حالتِ زار پیش کرتا ہے۔ اس رسالے کہ چند مضامین یہ ہیں: بھیانک اونٹ، دروازے پر خون، شعبِ ابی طالب، طائف کا لرزہ خیز سفر، آسانیوں کے باوجود سستی، ہائے! مسلمانو کا بگڑا ہوا کردار، علم کے فضائل پر چار فرامینِ مصطفٰےﷺ وغیرہ۔ یہ مختصر اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 7916 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2018 |