Maktaba-tul-Madinah offers Towel Ihram in Medium size for adults with medium size. This Towel Ihram Set is specially designed for convenience during Hajj and Umrah rituals. It is manufactured from soft terry cloth fabric, which is soft, absorbent, and comfortable for long wear. The towel fabric provides maximum comfort, breathability, and ease of movement. The Medium Towel Ihram is lightweight and easy to clean. Features • Perfect for adults with medium size • Premium quality Terry Fabric • Gives the right support during Tawaf, Sai, and prayers. • Lightweight & Breathable
مکتبۃ المدینہ درمیانے سائز کے بالغوں کے لیے درمیانے سائز میں تولیہ احرام پیش کرتا ہے۔ یہ تولیہ احرام سیٹ خاص طور پر حج اور عمرہ کے دوران سہولت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کا اعلیٰ معیار کا ٹیری کپڑا نرم، جاذب اور طویل استعمال کے لیے آئیڈیئل ہے۔ تولیہ کا کپڑا زیادہ سے زیادہ آرام، ہواداری اور نقل و حرکت میں آسانی فراہم کرتا ہے۔یہ تولیہ احرام (درمیانے سائز میں) ہلکا پھلکا ہے اور باآسانی صاف کیا جاسکتا ہے۔ خصوصیات • درمیانے سائز کے بالغوں کے لیے بہترین • پیریمیم کوالٹی ٹیری فیبرک • طواف، سعی اور نماز میں پریشانی پیدا نہیں کرتا۔ • ہلکا پھلکا اور ہوادار فیبرک
| Available Stock: | 79 |
| Language: | N/A |
| Dimensions (cm): | MEDIUM |
| Gender: | N/A |
| Printing Type: | N/A |
| Subject: | Package |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 1340 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | N/A |
| Edition Year: | 2026 |