"بریلی سے مدینہ رسالہ""بریلی سے مدینہ"" میں امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن کی کرامات کو جمع کیا ہے جن کا مشاہدہ ان کے مریدین اور عقیدت مندوں نے کیا اور مختلف مقامات پر انکا ذکر کیا۔ رسالہ ""بریلی سے مدینہ"" 20 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شامل چند کراماتِ اعلیٰ حضرت یہ ہیں: مفتیٔ اعظم ہند بریلی سے مدینہ، قطبِ مدینہ کی گواہی، با برکت چونّی، پھانسی گھر سے گھر تک، مشکل کشا کا دیدار، بارش برسنے لگی، اور دیگر حیرت انگیز واقعات۔ یہ رسالہ اعلیٰ حضرت کی عظیم شخصیت اور بارگاہِ رسولﷺ میں آپکا مرتبہ بیان کرتا ہے۔ ساتھ ہی معتقدین کے دلوں میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی عقیدت کو مزید گہرا کرتا ہے۔ رسالہ ""بریلی سے مدینہ"" 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 8007 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 20 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2019 |