"چوک درس رسالہ ""چوک درس"" دعوت اسلامی کے ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں میں سے پانچویں مدنی کام ''یعنی چوک درس'' کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ مرکزی مجلس شوریٰ، دعوت اسلامی نے مرتب کیا ہے اور اس میں کئی مضامین شامل ہیں مثلاً: کوہِ صفا پر پہلی نیکی کی دعوت، پہلا علی الاعلان درس، چند لوگوں کو جمع کر کے دعوت دینا کیسا؟ چوک درس کیا ہے؟ نیکی کی دعوت کے دس حروف کی نسبت سے چوک درس کے 10 فوائد، چوک درس کی مدنی بہاریں وغیرہ۔ رسالہ ""چوک درس"" ہمیں دین کی دعوت کو عام کرنے اور اس راہ میں آنے والی ہرقسم کی مشکل کا مقابلہ کرنے کا درس دیتا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پرستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2994 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Chok Dars ka Tariqa |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |