"Method of Ghusl |غسل کا طریقہ رسالہ Method of Ghusl طہارت کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے، جس کا انگلش ترجمۃ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے Method of Ghusl میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غسل کا طریقہ، انوکھی سزا، غسل کے فرائض، مرد اور عورت دونوں کے لیے غسل کی 20 احتیاطیں، کب کب غسل کرنا سنت ہے؟ بارش میں غسل، ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک پڑھنے یا چھونے کے مسائل، بچہ کب بالغ ہوتا ہے؟ طیب کا بیان، غسل کے فرائض، غسل کی 19 سنتیں، غسل کے بارے میں 25 مدنی پھول وغیرہ۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ طہارت کی معلومات اور درستگی کے لیے یہ رسالہ بہت مفید ہے۔ "
| Available Stock: | 1300 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Ghusal k Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |