"امامِ حسین رضی اللہ عنہُ کے واقعات رسالہ ""امامِ حسین رضی اللہ عنہُ کے واقعات"" صحابہ کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نواسۂ رسول، سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""امامِ حسین رضی اللہ عنہُ کے واقعات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شانِ امام حسین، بڑے بھائی کا ادب، بڑے بھائی سے محبت کا نرالا انداز، صحابہ کرام اور شہزادہ عالی مقام کی محبت، تین سوالات کے درست جوابات، شریعت کے مسئلے پر عمل، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 365 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |