کراماتِ شیرِ خدا رسالہ ""کراماتِ شیرِ خدا"" صحابہ کے فضائل و کرامات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 95 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان و عظمت کے متعلق حکایات و روایات پیش کیے گئے ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے کراماتِ شیرِ خدا - میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مولیٰ علی رضی اللہ عنہ نے خالی ہتھیلی پر دم کیا اور۔۔، کٹا ہو اہاتھ جوڑ دیا، ""ابو تُراب"" کنیت کب اور کیسے ملی، درہم خیرات کرنے کے 4 انداز، مولیٰ علی کی قرآن فہمی، مولیٰ علی کی شان بزبانِ نبیٔ غیب دان، محبت علی کا تقاضا، علی جیسا کوئی اور بہادر نہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 11331 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 95 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Hazrat Ali |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 85 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2018 |