Maktaba-tul-Madinah presents Ladies Ihram in Jersey Fabric for Hajj and Umrah, available in all sizes. The fabric is soft and comfortable to wear during Hajj and Umrah. It ensures durability and breathability throughout your sacred journey. Perfect material for hot and humid weather of Makkah & Madinah, covering the entire body, head to toe. The high-quality material has no smell, is quick-dry, and fits perfectly. Features • Loose-fitting for modesty and ease of movement • Size: All Sizes • Stitched for women’s comfort, according to Shariah Laws • High-quality Jersey fabric, comfortable to wear • Durable and breathable, ensuring itch-free travel • Perfect for hot and humid weather
مکتبہ المدینہ حج اور عمرہ کے لیے خواتین کے احرام کو جرسی فیبرک میں پیش کر رہا ہے۔ یہ خواتین احرام ہر قد اور جسامت کی خواتین کے لیے مناسب ہیں۔ احرام کا کپڑا نرم اور حج اور عمرہ کے دوران پہننے میں آرام دہ ہے۔ یہ خواتین احرام سیٹ آپ کے مقدس سفر کے دوران پائیداری اور سہولت کو یقینی بناتا ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے گرم اور مرطوب موسم کے لیے بہترین، پورے جسم کو، سر سے پاؤں تک ڈھانپتا ہے، اور دورانِ عبادت بھی سترعورت کا پردہ قائم رکھتا ہے۔ اعلی معیار کا کپڑا بدبو سے پاک ہے، فوری خشک ہو جاتا ہے، اور درمیانے قد خواتین کے لئے مناسب ہے۔ خصوصیات • شائستگی اور نقل و حرکت میں آسانی کے لیے آرام دہ فٹنگ • سائز: تمام سائز • شرعی قوانین اور خواتین کی ضروریات کے مطابق • اعلی معیار کا جرسی کپڑا، آرام دہ اور پرسکون • پائیداری کے ساتھ ساتھ مکمل پردہ قائم رکھتا ہے • گرم اور مرطوب موسم کے لیے بہترین
| Available Stock: | 252 |
| Language: | N/A |
| Dimensions (cm): | N/A |
| Gender: | Female |
| Printing Type: | N/A |
| Subject: | Ahraam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 190 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | N/A |
| Edition Year: | 2026 |