This 33-page booklet, “Christian Ka Qabool-e-Islam (Christian Embraces Islam)” is the first part of the "Madani Channel Ki Baharein" series, compiled by the Islamic Research Center. It includes true stories, one of which features a Christian becoming a Muslim. Other stories include: how the entire family learned ablution, A tavern was closed, How Madani Channel made a person join the Madani Qafilah, and other faith-filled lessons. The writing is short and simple. It can be gifted to loved ones, relatives, and especially non-Muslims. Available at Maktaba-tul-Madinah in one-color printing with pin binding.
"25 کرسچن کا قبول اسلام: عیسائی قیدیوں اور پادری کے اسلام قبول کرنے کی متاثر کن واقعات۔ اسلام کی دعوت کیوں ضروری ہے اور غیر مسلموں پر کیسے اثر کرتی ہے؟ اس سلسلے میں دعوتِ اسلامی کیا خدمات سر انجام دے رہی ہے؟ یہ سب جاننے کے لئے مطالعہ کیجیئے مجلس المدینۃ العلمیہ کا رسالے، ""25 کرسچن کا قبولِ اسلام"" ۔ یہ رسالہ ظاہر کرتا ہے کہ دعوتِ اسلامی معاشرے کے ہر شعبے میں اپنا کردار نبھا رہی ہے۔ نہ صرف عام دفاتر اور مدرسے بلکہ جیل خانوں میں بھی اسلام کا پیغام پہنچا رہی ہے اور بگڑے ہوئے افراد کو سدھار رہی ہے۔ 33 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں کرسچن قیدیوں کے دعوت اسلامی کی تعلیمات سے متاثر ہونے، گناہوں سے توبہ کرنے، اور اسلام قبول کرنے کے انقلابی واقعات درج ہیں۔ اس رسالے کے چند اہم عنوانات یہ ہیں: مدنی قافلے میں سفر کی نیت کی برکت، خطرناک ڈاکو کی توبہ، میں امامت کرنے لگا، جب میں نے رسالہ ""قبر کا امتحان"" پڑھا، شجرۂ عطاریہ کے وظائف کی برکت، اور دیگرانقلابی واقعات۔ ان کے علاوہ اس رسالے میں دعوتِ اسلامی کی 11 مدنی بہاریں بھی شامل کی گئی ہیں۔ رسالہ ""25 کرسچن کا قبول اسلام"" پن بائنڈنگ اور ایک رنگی طباعت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ قیمت انتہائی مناسب۔ ابھی آرڈر کریں یا ہماری قریبی شاپ سے خریدیں۔"
| Available Stock: | 1930 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |