"6 مُردوں کے واقعات: عبرتناک حکایات یہ رسالہ امیر اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""غیبت کی تباہ کاریاں"" کی ایک قسط ہے جس میں چند ترامیم اور اضافہ کر کے شائع کیا جا رہا ہے۔ رسالہ ""6 مُردوں کے واقعات"" 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں 6 مُردوں کے عبرت ناک واقعات بیان کیے گئے ہیں، مثلاً آگ کا کرتا، قبر میں سانپ، الٹا لٹکا ہوا آدمی، وغیرہ۔ اس رسالے میں گناہوں اور ان کے ہولناک عذاب سے آگاہی دی گئی ہے اور اصلاح کی کوشش کی گئی ہے۔ 2 رنگی طباعت اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 752 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |