Aala Hazrat and Ameer-e-Ahle Sunnat: Ala Hazrat’s Personality From the Lens of Ameer-e-Ahle Sunnat The book, "Aala Hazrat Aur Ameer-e-Ahle Sunnat" delves into the life of Imam-e-Ahle Sunnat Ahmad Raza Khan رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ. It offers Ameer-e-Ahle Sunnat's perspective about Imam Ahmad Raza Khan رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ. The book consists of 17 pages, and provides a brief life sketch of Aala Hazrat رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ. It shows his charisma and how his personality still inspires the masses even after decades of his demise. Ala Hazrat Aur Ameer-e-Ahle Sunnat shares events from the life of Ameer-e-Ahle Sunnat دامت برکاتہم العالیہ, showing how he got inspired by Ala Hazrat's teachings and implemented them into his life to become one of the most admired personalities of Ahle Sunnat today. It provides glimpses into his life and shares how he got to know Ala Hazrat. In this book, Ameer-e-Ahle Sunnat also answers questions sent on Social Media. He provided detailed answers to questions like "What is the meaning of turning a blind eye to anything that contradicts Ala Hazrat's teachings", "How to get inspired by Ala Hazrat رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ", "Which book best describes the traits of Imam Ahle Sunnat", and many other questions. Available in pin binding, this book is a must-read for the followers of Ahle Sunnat and those who want to know more about the life of Imam Ahle Sunnat رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ.
"اعلیٰ حضرت اور امیرِ اہلسنت: آیک متاثر کن تحریر ""اعلیٰ حضرت اور امیر اہلسنت"" اسلامک ریسرچ سینٹر (دعوت اسلامی ) کی جانب سے شائع کیا گیا 17 صفحات پر مشتمل رسالہ ہے، جس میں اعلیحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے متعلق امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتھم العالیہ کے خیالات تحریر کیےگئے ہیں۔ یہ رسالہ اعلیٰ حضرت کی حیات و سیرت کے منفرد پہلو پیش کرتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ آپ کی شخصیت کس طرح ان لوگوں کو بھی متاثر کرتی ہے جنہوں نے کبھی آپ کو دیکھا بھی نہ ہو۔ اس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ امام اہلسنت کی شخصیت نے کس طرح امیر اہلسنت کو متاثر کیا اور ان کے اندر دینی جذبہ بیدار کیا ۔ اس رسالے میں اعلیٰ حضرت سے متعلق مختلف موضوعات درج ہیں، مثلاً: اعلیٰ حضرت کی پہچان کیسے ہوئی، اعلیحضرت پر آنکھیں بند کرنے سے امیر اہلسنت کی کیا مراد ہے، اعلیٰ حضرت کی شخصیت کا مطالعہ کرنے کے لیے کون سی کتاب بہترین ہے، وغیرہ۔ رسالہ ""اعلیٰ حضرت اور امیر اہلسنت"" میں سوشل میڈیا کے ذریعے بھیجے گئے سوالات کے امیر اہلسنت کی جانب سے جوابات بھی درج کیے گئے ہیں جو مختلف موقعوں پر لوگوں نے پوچھے۔ مثال کے طور پر اعلیٰ حضرت کا اتنا مقام و مرتبہ کیوں ہے، اور آپ کی محبت کیسے پیدا کی جائے، وغیرہ۔ اس رسالے کے ذریعے یہ جاننے کا موقع بھی ملے گا کہ کیسے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے فقہی خدمات کے ذریعے امت کی رہنمائی کی ۔ایک رنگ کی واضح پرنٹنگ اور آسان پن بائنڈنگ کے ساتھ یہ رسالہ ان تمام لوگوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے جو اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے متاثر ہیں یا انکی شخصیت کے باری میں جاننا چاہتے ہیں۔ "
| Available Stock: | 5551 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat-e-Auliya Karam |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |