"آقا ﷺ کا پیارا کون: سرکارِ مدینہ ﷺ کا قرب دلانے والا رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیشکس، یہ رسالہ بتاتا ہے کہ وہ کونسی صفات ہیں جو ہمیں نبی کریم ﷺ کا محبوب بنا سکتی ہیں اور کن عادات کو آقا کریم ﷺ نا پسند فرماتے ہیں۔ رسالہ، ""آقا ﷺ کا پیارا کون"" میں ان خصوصیات پر مشتمل متفرق عنوانات اور 16 حکایات شامل کی گئی ہیں۔ چند عنوانات یہ ہیں: قربِ مصطفیٰ ﷺ ، دیدار مصطفی ﷺکیسے ہوگا؟، شانِ رسول کے بارے میں 5 آیات، سب سے افضل صدقہ، سب سے پسندیدہ گھر، اور دیگر۔ 63 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ اللہ کے حبیب ﷺ کا قرب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ "
| Available Stock: | 7290 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 63 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |