"عاشق میلاد بادشاہ رسالہ عاشق میلاد بادشاہ دعوت اسلامی کے شعبے مجلس المدینۃ العربیۃ کی پیشکش ہے۔ اس رسالے میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منانے کے حوالے سے دلائل پیش کیے گئے ہیں، شکوک و شبہات کو دور کیا گیا ہے اور اس عمل کو جائز قرار دیا گیا ہے۔ اس رسالے میں مختلف عنوانات شامل ہیں, مثلا: عقلوں کو حیران کر دینے والا واقعہ, میلاد مصطفی کا باقاعدہ آغاز کرنے والا بادشاہ, شیطانی لوگ, چراغاں دیکھ کر غیر مسلم نے اسلام قبول کر لیا, وغیرہ۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور دو رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے۔ رسالے میں حکایات اور واقعات کے ذریعے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم منانے کی اہمیت اور افادیت بیان کی گئی ہے۔ رسالہ ''عاشق میلاد بادشاہ '' انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 167 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |