"ابو جہل کی موت رسالہ ""ابو جہل کی موت""، ہمیں بتاتا ہے کہ تاریخ اسلام کے بدترین دشمن ابو جہل کو جنگ بدر میں کس طرح قتل کیا گیا۔ امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا یہ رسالہ تاریخ کے مکروہ ترین کردار ابو جہل کے کفر اور بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں کی جانے والی بے ادبیوں کا ذکر کرتا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دو کم عمر مجاہدین، وہ نو عمر کون تھے؟، ابو جہل کا سر، لٹکتا بازو، ابو جہل کی اخری بکواس، کفار کا سامانِ جنگ، وغیرہ۔ پڑھنے والے کی آسانی کے لیے مشکل الفاظ کے معنی بھی اس رسالے میں شامل کیے گئے ہیں۔ رسالہ ""ابو جہل کی موت"" 26 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1835 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2016 |