"اداکاری کا شوق کیسے ختم ہوا؟ دعوت اسلامی کا مدنی ماحول لاکھوں کروڑوں لوگوں کی زندگی پر اثر انداز ہوا ہے۔ اس ماحول سے جڑے اسلامی بھائی اور بہنوں کی انگنت مثالیں موجود ہیں۔ رسالہ "" اداکاری کا شوق کیسے ختم ہوا؟"" میں ایسے ہی چند واقعات موجود ہیں۔ اس رسالے میں ایک اسلامی بہن کا سچا واقعہ پیش کیا گیا ہے جو مدنی ماحول میں آنے سے پہلے بہت سی اخلاقی برائیوں میں مبتلا تھیں۔ ان کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی اور ان کا اداکاری کا شوق کیسے ختم ہوا یہ سب جاننے کے لیے اس رسالے کا مطالعہ لازمی کیجیے۔ اس کے علاوہ اس رسالے میں 10 مزید واقعات شامل کیے گئے ہیں، مثلاً: عبادت کا ذوق مل گیا، اولاد کی نعمت مل گئی، گلٹیاں کہاں گئیں، ہدایت کا پودا، وغیرہ، جنہیں پڑھ کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل رسالہ "" اداکاری کا شوق کیسے ختم ہوا؟"" ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 333 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |