"اغوا شدہ بچوں کی واپسی شیخ کامل ہر حال میں اپنے مریدوں پر نظر رکھتے ہیں اور ان کی خبر گیری کرتے ہیں۔ زیر نظر رسالہ اسی حوالے سے رہنمائی کرتا ہے۔ رسالہ "" اغوا شدہ بچوں کی واپسی"" میں شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی چند کرامات پیش کی گئی ہیں، جن کی باقاعدہ تحقیق اور تصدیق کی جا چکی ہے۔ انہی کرامات میں سے ایک اغوا شدہ بچوں کی واپسی ہے جسے اس رسالے کے عنوان کے طور پر چنا گیا ہے۔ رسالے میں مختلف واقعات شامل کیے گئے ہیں مثلاً: داڑھی کی حفاظت، کالی مرچ سے علاج، ایک وقت میں 50 شہروں میں جمعہ پڑھایا، سر کٹے جنات، دوران طواف زیارت، وغیرہ۔ یہ حکایات امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی عظمت و ولایت کی دلیل ہیں۔ رسالہ اغوا شدہ بچوں کی واپسی 32 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ "
| Available Stock: | 1372 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |