"The Respect of a Muslim | احترام مسلم رسالہ ""The Respect of a Muslim (احترام مسلم - انگلش)"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی اصلاحی تحریر ہے۔ اس انگلش مترجم کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو ایک مثالی کردار اپنانے اور دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ رسالہ ""احترام مسلم - انگلش"" میں شامل عنوانات انفرادی اصلاح، محبت، اخوت، نظم و ضبط اور رحم دلی کا درس دیتے ہیں۔ رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کھوٹا سکہ، 3 لوگ جنہیں ابتداء میں جنت میں نہیں بھیجا جائے گا، دیّوث کی تعریف، مردانہ لباس والی جنت سے محروم، بڑے بھائی کا احترام، اولاد کو ادب سکھائیے، رشتہ داروں کا احترام، صلہ رحمی کے معنی، یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے کی فضیلت، اسوہ حسنہ، صلہ رحمی کے 13 مدنی پھول، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 40 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2348 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 37 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |