"ایک زمانہ ایسا آئے گا رسالہ ""ایک زمانہ ایسا آئے گا"" میں آخری زمانے میں پیدا ہونے والے فتنوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان سے بچنے کا طریقہ فراہم کیا گیا ہے۔ 51 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ بے حد مقبول ہے اور اس کے اب تک چھ ایڈیشنز شائع کیے جا چکے ہیں۔ رسالہ ""ایک زمانہ ایسا آئے گا"" میں تقریبا 10 فتنوں کا ذکر ہے، جن میں سے چند یہ ہیں: گھر والوں کے ہاتھوں ہلاکت، حلال و حرام کے معاملے میں بے پرواہی، سنتیں اپنانا انگارہ تھامنےکی طرح ہوگا، تجارت میں بیوی شوہر کی مدد کرے گی، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوگی، وغیرہ۔ اس رسالے میں ان فتنوں سے بچنے سے متعلق قرآنی آیات، احادیث مبارکہ اور بزرگان دین کے فرامین شامل کیے گئے ہیں، تاکہ پڑھنے والا ان فتنوں سے بخوبی واقف ہو جائے اور بچ سکے۔ یہ رسالہ مرکزی مجلس شوریٰ نے مرتب کیا ہے اور اسے ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 500 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 51 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islah |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2018 |