"عجیب الخلقت بچی مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ یہ بصیرت افروز رسالہ دعوت اسلامی کے مدنی قافلوں کی بہاروں پر مشتمل ہے اور یہ رسالہ اس سلسلے کی دوسری قسط ہے۔ رسالے کا ٹائٹل انہی مدنی بہاروں میں سے ایک کے عنوان پر رکھا گیا ہے۔ رسالہ ""عجیب الخلقت بچی"" میں دعوت اسلامی کے مدنی قافلوں کی 19 بہاریں بیان کی گئی ہیں، جن میں سے چند کے عنوانات یہ ہیں: مارشل ارٹ کا ماہر مبلغ کیسے بنا، اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا دیدار ہو گیا، روزگار مل گیا، نابینا، بینا ہو گیا، پیدائشی مرض جاتا رہا، داڑھی منڈانے سے توبہ، وغیرہ۔رسالہ ""عجیب الخلقت بچی"" اللہ کی راہ میں سفر کرنے اور دین کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ اصلاحی رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے، ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 782 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |