"امیرِ اہلِ سنت سے عورتوں کے بارے میں سوالات امیرِ اہلِ سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات پر مشتمل مجموعہ ""امیرِ اہلِ سنت سے عورتوں کے بارے میں سوالات"" خواتین کے لیے اسلامی احکامات، شرعی مسائل اور جدید دور کے تقاضوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس رسالے میں خواتین کی اصلاح و رہنمائی کے حوالے سے متفرق سوالات اور ان کے مدلل جوابات پیش کیے گئے ہیں، مثلاً:خواتین کا غیر محرم کے ساتھ بھائی بہن کا رشتہ بنانا، سوشل میڈیا (واٹس ایپ) استعمال کرنا، شادی کے بعد نام تبدیل کرنا، نامحرموں کے ساتھ گفتگو کے آداب، جیسے اہم موضوعات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ رسالہ ""امیرِ اہلِ سنت سے عورتوں کے بارے میں سوالات"" 17 صفحات پر مشتمل ہے۔ مطالعے میں آسانی کے لیے اسے 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ اس کی سادہ زبان اور مستند حوالے اسے ہر گھر کی ضرورت بناتے ہیں۔ "
| Available Stock: | 627 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |