"امیر اہلسنت سے غوثِ پاک کے بارے میں سوال جواب رسالہ ""امیر اہلسنت سے غوث پاک کے بارے میں سوال جواب"" حضور غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی شان اور ان سے متعلق علمی سوالات پر مبنی ہے۔ یہ رسالہ غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کے کمالات پر روشنی ڈالتا ہے اور آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے عقیدت و محبت کا درس دیتا ہے۔ امیرِ اہلِ سنت مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتھم العالیہ نے اس میں غوثِ پاک سے منسوب مشہور ارشادات کی علمی تشریح کی ہے اور ان کے والدین کی شانِ مبارک بھی بیان کی ہے۔ رسالے میں شامل چند اہم سوالات یہ ہیں: حضور غوثِ پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ مبارکہ کب ہوئی؟ ""دم دما دم دستگیر"" کا کیا مطلب ہے؟ ""اولیاء کی گردنوں پر میرا قدم ہے"" کا مطلب؟ گھر میں غوثِ پاک کی تصویر لگانا کیسا؟ وغیرہ۔ عقیدت و محبت سے بھرپور رسالہ ""امیر اہلسنت سے غوث پاک کے بارے میں سوال جواب"" 17 صفحات پر مشتمل ہے اور 2 رنگ کی پرںتنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 245 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |