"امیرِ اہلِ سنت کی سفرِ مدینہ سے واپسی 1980 مدینہ منورہ سے واپسی ایک عاشق کے لیے کتنی مشکل ہوتی ہے، جاننے کے لیے پڑھیں رسالہ ""امیرِ اہل سنت کی سفر مدینہ سے واپسی 1980""۔ یہ ایمان افروز رسالہ امیرِ اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے سن 1980 کے سفرِ مدینہ سے واپسی کے رقت آمیز لمحات پر مبنی ایک منفرد تحریر ہے۔ اس کتابچے میں مدینہ منورہ کی حاضری کے آداب، قیام کے دوران احتیاطیں، قطبِ مدینہ حضرت ضیاء الدین مدنی رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت کے اثرات اور ایک عاشقِ صادق کے قلبی جذبات کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس رسالے کے کل 21 صفحات ہیں جنہیں مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔اس رسالے میں ایک طرف مدینہ منورہ کی جدائی کی تڑپ دکھائی دیتی ہے تو دوسری جانب دین کی خدمت کا جذبہ۔ سادہ زبان، 2 رنگ کی پرنٹنگ، اور پن بائنڈنگ کے ساتھ، رسالہ ""امیرِ اہل سنت کی سفرِمدینہ سے واپسی 1980"" مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 802 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |