"انبیاء و اولیاء کو پکارنا کیسا؟ مدنی مذاکرہ قسط25 رسالہ، ""انبیاء و اولیاء کو پکارنا کیسا؟"" مجلس المدینۃ العلمیہ کے ذیلی شعبے، 'فیضان مدنی مذاکرہ' نے ترتیب دیا ہے اور یہ رسالہ اس سلسلے کی 25 ویں قسط ہے۔ اس میں مدنی مذاکرہ نمبر 13 کے سوال جواب کے ساتھ مزید سوالات اور مواد شامل کیا گیا ہے تاکہ انبیائےکرام علیہم السلام اور اولیائے عظام رحمھم اللہ اجمعین سے مدد مانگنے سے متعلق شکوک و شبہات دور کیے جا سکیں اور پڑھنے والے کی اصلاح کی جا سکے۔ اس رسالے میں بہت سے دلچسپ سوال جواب ہيں مثلا: انبیاء واولیاءکو لفظ"" یا"" کے ساتھ پکارنا کیسا؟ بعدِ وفات مقبولانِ بارگاہ کو پکارنا, جھوٹ بولنا کب گناہ ہے؟ گناہوں پر قائم رہتے ہوئے توبہ کرنا کیسا؟ وغیرہ۔ یہ رسالہ تقریباً 41 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے، جبکہ تحریر انتہائی سادہ اور مستند، تاکہ ہر پڑھنے والا اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ "
| Available Stock: | 275 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 48 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2018 |