N/A
"انبیائے کرام علیہم السلام کے بارے میں 25 سوال جواب رسالہ 'انبیائے کرام علیہم السلام کے بارے میں 25 سوال جواب' امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے۔ یہ ہفتہ وار رسالہ انبیائے کرام علیھم السلام کی فضیلت کو اُجاگر کرتا ہے اور مختلف شکوک و شبہات دور کرتا ہے۔ 14 صفحات پر مشتمل اس علمی رسالے میں شامل چند اہم سوالات یہ ہیں: کیا انبیائے کرام کو بشر کہا جائے گا؟ حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟ حضرت آدم علیہ السلام کا قدم مبارک کتنا تھا؟ انبیائے کرام کے بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیئے؟ اطاعت مصطفیٰﷺ سے کیا مراد ہے؟ وغیرہ۔ رسالہ 'انبیائے کرام علیہم السلام کے بارے میں 25 سوال جواب' میں امیرِ اہلسنت نے اپنے مخصوص انداز میں مستند حوالوں کی مدد سے درست جوابات ارشاد فرمائے ہیں اور انبیائے کرام کی فضائل پیش کیے ہیں۔ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 635 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |