"آنکوں کا تارا: فیضانِ سنت کی مدنی بہاروں پر مشتمل تحریر رسالہ 'آنکھوں کا تارا' مجلس المدینۃ العلمیہ کی پیشکش ہے, جس میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور تصنیف 'فیضان سنت' کی بہاریں بیان کی گئی ہیں۔ 32 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں فیضانِ سنت پڑھنے کے فضائل بیان کیے گئے ہیں اور لوگوں کی زندگیوں پر اس کے مثبت اثرات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالہ 'آنکھوں کا تارا' میں 14 حکایات ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: سعادتوں کی معراج، اسلامی زندگی کی راہنما تحریر، مرجھائی کلیاں کھل اٹھیں، تاریکی کے بادل چھٹ گئے، گلشنِ حیات کو شاداب کر دیا، آنکھیں اشک برساتی رہیں، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ ایصالِ ثواب اور اصلاحِ امت کی نیت سے زیادہ سے زیادہ خرید کر تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 2106 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2007 |