"انوارِ فیضانِ رمضان: رمضان کے فضائل پر ایک معلوماتی تحریر اگر آپ نے امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب 'فیضان رمضان' کا مطالعہ نہیں کیا تو کم از کم یہ رسالہ ضرور پڑھیں۔ 24 صفحات پر مشتمل رسالہ 'انوار فیضان رمضان' میں کتاب فیضان رمضان سے لئے گئے حکایات، وقعات اور روایات شامل ہیں اور یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ اس میں موجود مضامین میں ماہ نزولِ قرآن، جنت میں آقاﷺ کے پڑوس کی بشارت، مہینوں کے نام کی وجہ، بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں اور رمضان المبارک کے چار (4) نام، وغیرہ شامل ہیں۔ رسالہ 'انوارفیضانِ رمضان' ایک رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے اور رمضان کے فضائل و برکات سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ نہ صرف خود پڑھیں بلکہ اپنے عزیزوں، دوستوں اور مساجد میں بھی ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 2949 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 26 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2023 |