"اپنے لئے کفن تیار رکھنا کیسا؟ بحیثیتِ مسلمان ہمیں ہر لمحہ اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے اور موت کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ اس سلسلے میں رسالہ 'اپنے لئے کفن تیار رکھنا کیسا؟' ہماری بہترین رہنمائی کرتا ہے۔ یہ رسالہ 'فیضانِ مدنی مذاکرہ' نامی سلسلے کی 15 ویں قسط ہے اور اسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل اس مختصر اصلاحی رسالے میں امیرِ اہلِ سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات پر مشتمل 17مضمون ہیں، جن میں سے اکثر آڈیئنس یا سوشل میڈیا کے ذریعے پوچھے گئے سوالات ہیں، مثلاً: اپنے لئے کفن تیار رکھنا کیسا؟ فکرِ مدینہ کا مطلب اور اس کی اہمیت، قیامت کے امتحان اور میدانِ محشر کا تصور، آوہ گون کسے کہتے ہیں؟ انبیائے کرام علیھم السلام کی تعداد مقرر کرنا کیسا؟ وغیرہ۔ مستند حوالوں اور آسان وضاحتوں کے ساتھ یہ رسالہ ہر ایک کے لئے مفید ہے۔ "
| Available Stock: | 651 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |