"اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟ رسالہ 'اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟' 11 جنوری 2020 بمطابق 16 جمادی الاول 1441ھ کو عالمی مرکز فیضانِ مدینہ، کراچی میں ہونے والے مدنی مذاکرے کی تحریری شکل ہے۔ اس مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے مشکلات اور پریشانیوں سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات دیئے، مثلاً: صبر اور برداشت میں کیا فرق ہے؟ کیا اپنی پریشانی کسی کو بتا سکتے ہیں؟ جان کا صدقہ کس چیز سے دینا بہتر ہے؟ وغیرہ۔ 17 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں امیرِ اہلسنت نے نصیحت فرمائی ہے کہ بلا ضرورت تکلیف کا اظہار نہ کیا جائے۔ ساتھ ہی پریشانیوں کے 20 روحانی علاج بھی پیش کیے ہیں۔ 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ رسالہ 'اپنی پریشانی ظاہر کرنا کیسا؟' مشکلات پر صبر کرنے اور انکا مقابلہ کرنے کا درس دیتا ہے۔ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 197 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |