"عقیدۂ آخرت: ایک فکر انگیز تحریر محسنِ ملت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمۃ کی یہ تحریر دینِ اسلام کے بنیادی عقیدے 'عقیدۂ آخرت' سے متعلق شکوک و شبہات دور کرتی اور رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ یہ رسالہ 41 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں جزا و سزا کے اسلامی تصور کو مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ رسالہ 'عقیدۂ آخرت' میں آیاتِ قرآنی، مستند روایات و حکایات اور 5 دلائل کی مدد سے روزِ محشر کا ثبوت پیش کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند موضوعات یہ ہیں: انتخابِ انبیاء کی اہم وجہ، فلاح و جنات کا مجرب نسخہ، انکارِ آخرت کے بعد خدا کو ماننا بے معنی ہے، قیامت کا وقت چھپائے جانے کی حکمت، عقیدۂ آخرت پر عقلی دلائل، وغیرہ۔ یہ فکر انگیز رسالہ ہر مسلمان خصوصاً نوجوانوں کی اصلاح اور رہنمائی کا بہترین زریعہ ہے۔ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 655 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 41 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2016 |