"عرش کا سایہ رسالہ ""عرش کا سایہ""، امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں 18 اصلاحی عنوانات شامل ہیں۔ چند عنوانات یہ ہیں: عرش کا سایہ کس کو ملے گا، سورج ایک میل پر ہوگا، اچھائی برائی کا پیشوا، ""ایک جملے"" نے دل پر ایسی چوٹ لگائی کہ، سات کے لئے سات کافی، فرشتے کو رفیق سفر بنانے کا عمل، اللہ پاک کو ""اوپر والا"" کہنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ ان عنوانات کے تحت قرآنی آیات، روایات اور حکایات شامل کی گئی ہیں، جبکہ اندازِ تحریر سادہ اور آسان ہے۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے اور مناسب قیمت میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1956 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |