"Flood of Tears | اشکوں کی برسات - انگلش رسالہ ""Flood of Tears (اشکوں کی برسات - انگلش)"" فقہ حنفیہ کی بنیاد رکھنے والے، حضرت نعمان بن ثابت المعروف امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی سیرت سے لیے گئے چند اسباق پر مشتمل ہے۔ 44 صفحات کا یہ رسالہ امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر کیا ہے، جبکہ انگلش ترجمہ شعبۂ تراجم نے مرتب کیا۔اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: چاروں امام برحق ہیں، حنفیوں کے لئے مغفرت کی بشارت، روضۂ رسول سے سلام کا جواب ملا، رسول کریم ﷺ کی بشارت، 30 سال مسلسل روزے، 62 مرتبہ ختمِ قرآن، استاد کی غیبت کی 22 مثالیں، وغیرہ۔ یہ رسالہ امام ابو حنیفہ سے عقیدت رکھنے والوں کو انکا عظیم مقام و مرتبہ بیان کرتا ہے، اور نیکی کی راہ پر چلنے والے ہر فرد کے لئے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ رسالہ ""اشکوں کی برسات - انگلش"" 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 774 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |