"عطاری جن کا غسلِ میت اگر آپ نے کتاب ""قومِ جنات اور امیر اہلسنت"" نہیں پڑھی تو کم از کم رسالہ ""عطاری جن کا غسلِ میت"" کا مطالہ ضرور کریں۔ یہ رسالہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ اس میں قومِ جنات سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کی گئی ہیں اور چند حیرت انگیز واقعات شامل کیے گئے ہیں۔ مثلاً، رسالے کی پہلی حکایت ایک جن کی میت سے متعلق ہے، جو امیر اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا مرید تھا۔ اسی حکایت کی مناسبت سے رسالے کا نام ""عطاری جن کا غسلِ میت"" رکھا گیا ہے۔ دیگر عنوانات میں جنات کا وجود، جنات کی اقسام، چھپکلی غائب، خوفناک جن، جنات کے مذاہب، وغیرہ شامل ہیں۔رسالہ ""عطاری جن کا غسلِ میت"" 24 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1672 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2006 |