"باباجی اور گھر کے جھگڑے مکتبۃ المدینہ کی پیشکش ہفتہ وار رسالہ نمبر 214، ""باباجی اور گھر کے جھگڑے"" امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہکاریاں"" کی ایک قسط ہے۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کی جانب سے اس میں کچھ ترامیم اور اضافہ کر کے رسالے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ غیر مستند عاملوں (جنہیں عام طور پر بابا کہا جاتا ہے) سے رہنمائی لینے اور انکے عملیات کے بُرے اثرات کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس اصلاحی رسالے میں مختلف مضامین شامل ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: غیبت کرنے والے کو اشارے سے نہیں زبان سے روکنا چاہیے، عالم کو ٹوکنے سے متعلق فرمانِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ، جو بابا پیسے نا مانگتے ہوں وہ کیسے غلط ہو سکتے ہیں، وغیرہ۔ رسالہ ""بابا جی اور گھر کے جھگڑے"" 17 صفحات پر مشتمل ہے اور 2 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2204 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |