"بدگمانی - رسالہ ""بدگمانی"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی پیشکش ہے اور اصلاحِ قلب کا بہترین نسخہ ہے۔ اس رسالے میں کل 42 مضامین شامل ہیں جن کے تحت آیاتِ قرآنی، احادیث نبویﷺ، روایات و حکایات پیش کی گئی ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں: نقصان اُٹھانے والا تاجر، کثرتِ گمان کی ممانعت، گمان کسے کہتے ہیں؟ بدگمانی سے بچیے، بدگمانی کی تباہکاریاں، سوداگر کی توبہ، بدگمانی کے 12 علاج، مدنی ماحول اپنا لیجئے، وغیرہ۔ بدگمانی کے مرض میں مبتلا یا اس سے چھٹکارا پانے کے خواہشمند افراد کے لئے رسالہ ""بدگمانی"" بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اورپن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 14236 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 55 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2018 |