"بدکردار کی توبہ زیرِ نظراصلاحی رسالہ دعوتِ اسلامی کے بین الاقوامی اجتماعات کے اثرات پر روشنی ڈالتا ہے اور اس سلسلے کا پہلا حصہ بھی ہے۔ اس رسالے میں متعدد واقعات پیش کیے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ دعوتِ اسلامی کے اجتماع کی برکت سے گناہوں میں مبتلا افراد نے توبہ کی اور سنتوں کے پابند بن گئے۔ رسالے کا پہلا واقعہ ایک فیشن ایبل شخص کے متعلق ہے اور اسی واقعے کی مناسبت سے اس رسالے کا نام ""بد کردار کی توبہ"" تجویز کیا گیا۔ دیگر مضامین میں شامل ہیں: بدمعاش مبلغ کیسے بنا؟ بخشش کا پروانہ، دہریے کی توبہ، چور نے مال واپس کر دیا، وغیرہ۔ رسالہ ""بدکردار کی توبہ"" 32 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 1780 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Madani Bahar |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |