"بادشاہ کی سٹری ہوئی لاش یہ رسالہ امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہکاریاں"" کی ایک قسط پر مشتمل ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے حسبِ ضرورت ترمیم اور اضافے کے ساتھ پیش کیا ہے۔ رسالہ ""بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش"" غیبت کے مرض کے عبرتناک انجام کی نشاندہی کرتا ہے اور اس سے بچنے کی تاکید کرتا ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے کے چند مضامین یہ ہیں: غیبت نیکیوں کو جلا دیتی ہے، قیامت میں ایک ایک لفظ کا حساب ہوگا، جس کی غیبت کی جائے وہ فائدے میں، بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش، دعائے قنوت پڑھنے والے اپنا وعدہ نبھائیں، اور دیگر مضامین۔ یہ مختصر اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبہ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 137 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |