"باحیا نوجوان امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا یہ رسالہ شرم و حیا کی اہمیت پر ایک بہترین ریسرچ ہے۔ رسالے ""باحیا نوجوان"" کے ذریعے امیرِ اہلسنت نے دورِ حاضر کے نوجوانوں کی اصلاح اور اخلاقی تربیت کی کوشش کی ہے۔ اس رسالے میں شامل چند اہم مضامین یہ ہیں: حیاء کسے کہتے ہیں؟ سب سے بڑا باحیااُمتی، حیا کی قسمیں، حیا کے احکام، حیاء ایمان سے ہے، جنت سے محروم، دیّوث کسے کہتے ہیں، بے حیانیک نہیں کہلا سکتا، عورتوں کی اصلاح کا طریقہ، وغیرہ۔ رسالہ ""باحیا نوجوان"" 64 صفحات پر مشتمل ہے اور 1 رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 1809 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2017 |